• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کا آج پھر لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان علی بلال کو شہید کیا گیا میں اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھتا رہا، 26 سال کی سیاست میں مشکل سے مشکل وقت آیا‘ چیئرمین پی ٹی آئی

مجھے پتا ہے کہ الیکشن روکنے کیلئے انہوں نے کچھ کرنا ہے، قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے اس لیے یہ ڈرے ہوئے ہیں‘ ویڈیو لنک سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 12, 2023
in پاکستان
0
عمران خان کا آج پھر لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان علی بلال کو شہید کیا گیا میں اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھتا رہا، 26 سال کی سیاست میں مشکل سے مشکل وقت آیا‘ چیئرمین پی ٹی آئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو کہنا چاہتا ہوں سب تیار ہو جائیں کل دو بجے لاہور میں انتخابی ریلی نکالی جائے گی اور ریلی کی قیادت میں خود کروں گا۔ لاہور میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ علی بلال کو شہید کیا گیا میں اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھتا رہا، 26 سال کی سیاست میں مشکل سے مشکل وقت آیا، 25 مئی کو بھی ہمارے کارکنوں پر بڑا ظلم ہوا، گیارہ سال کے بچے کو پکڑ کر لے گئے، خواتین پر تشدد کیا گیا، 25 مئی کو ہمارے دو کارکن شہید کیے گئے تب بھی یہی درندے پولیس والے تھے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ علی بلال کی شہادت سے صرف مجھے نہیں قوم کو تکلیف ہوئی، 25 مئی کو انہوں نے علی بلال کا بازو بھی توڑا تھا، اس سے متعلق آج تک نہیں سنا کہ اس نے کسی کے ساتھ برا کیا ہو، پولیس اٹھا کر وین میں کہاں لے گئی، 2 گھنٹے اس کے ساتھ کیا کیا گیا؟ ہمارے کارکن کی لاش سڑک سے اٹھا کر ہسپتال لے کر گئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ کس طرح کے درندے تھے،علی بلال کی تصویریں دیکھیں اس کے ساتھ ظلم کر کے لاش سڑک پر پھیینکی گئی، ایسے شخص کو وزیر اعلیٰ بنایا گیا جس کے ذہن میں ہمارے خلاف زہر تھا، ہمارے کارکنوں نے بتایا کہ جہاں سے ہمارے قافلے گزرے پولیس ہمارے ساتھ تھی، یہ جو ہم پر مسلط ہیں یہ ہمیں انسان نہیں بھیڑ بکریاں سمھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج یہ پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ علی بلال کے ساتھ حادثہ ہوا ہے، 25 مئی میں جو سی سی پی او ملوث تھا اس کو خاص بلاکر لگایا گیا، پولیس والے نے پیغام دیا کہ ہم نے تشدد نہیں کیا نامعلوم افراد نے کیا، آئی جی کو بھی شرم آنی چاہیے ہمارا کارکن مارا گیا اور مقدمہ بھی مجھ پر کیا گیا، اب کور اپ کرنے کیلئے لوگوں سے بیانات دلائے جا رہے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ اب تمام ثبوت ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، شہباز گل کو جس وجہ سے پکڑا گیا تھا، خواجہ آصف نے بھی وہی بیان دیا، میں شہباز گل کو کہوں گا کہ خواجہ آصف کے خلاف پرچے کرے تاکہ اس کو بھی وہی سزا ملے جو شہباز گل کو دی گئی ہے، ان کی کوشش ہے مجھے قتل کر کے یا کوئی دھماکے کر کے الیکشن ملتوی کرائیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ مجھے پتا ہے کہ الیکشن روکنے کیلئے انہوں نے کچھ کرنا ہے، قوم ساری ہمارے ساتھ کھڑی ہے اس لیے یہ ڈرے ہوئے ہیں، جن کا کام قوم کو بچانا ہے وہ ان کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں، کل لاہور کے لوگوں نکلنا ہے یہ بتانے کیلئے کہ ہم بھیڑ بکریاں نہیں، کل لاہور کے لوگ نکلیں گے کل ان کو بتائیں گے کہ قوم کہاں کھڑی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل کا دفتر میدان جنگ بن گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر کےاینٹی انکروچمنٹ فورس کے ایس ایچ او کو زوردار تھپڑ پڑنے سے عمارت گونج اٹھی،

اگلی پوسٹ

یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ جاں بحق

یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper