• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پتافی برادری سے تعلق رکھنے والے خاندان کے ساتھ ایران میں حادثہ ۔گئیس سیلنڈر پھٹنے سے 3 معصوم بچوں سمیت پانچ افراد جانبحق 4 زخمی

پتافی برادری سے تعلق رکھنے والے خاندان کے ساتھ ایران میں حادثہ ۔گئیس سیلنڈر پھٹنے سے 3 معصوم بچوں سمیت پانچ افراد جانبحق 4 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
پتافی برادری سے تعلق رکھنے والے خاندان  کے ساتھ ایران میں حادثہ ۔گئیس سیلنڈر پھٹنے سے 3 معصوم بچوں سمیت پانچ افراد جانبحق 4 زخمی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) نودیرو کے قریبی گائوں راضی پتافی سے تعلق رکھنے والے ایران کے علاقے قلعہ گابری میں رہائیش پذیر خاندان کے ساتھ افسوسناک سانحہ، مبینہ طور پر گھر میں گئیس سیلنڈر پھٹنے سے 3 معصوم بچوں میت پانچ افراد جانبحق 4 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق نئودیرو کے گائوں راضی پتافی سے تعلق رکھنے والے منیر پتافی کے عزیزوں کا کہنا ہے منیر پتافی ایران میں گذشتہ کی سالوں سے اہلخانہ سمیت رہائیش پذیر ہے تاہم گذشتہ شب گھر میں گئیس سیلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس میں منیر پتافی کے 2 بیٹے اور 3 معصوم بھانجیاں جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جانبحق ہونے والوں میں 19 سالہ غلام رضا، 16 سالہ محرم علی، 6 سالہ پٹھانی خاتون، 3 سالہ ام فروا اور 1 سالہ شیرین شامل ہیں افسوسناک واقعے کی اطلاع ملتے ہیں گائوں راضی پتافی میں صف ماتم بچھ گئی، جانبحق بچیوں کے والد حسن رضا پتافی کا کہنا ہے کہ ایران حکومت نعشین پاکستان لانے میں معاونت کر رہی ہے جانبحق افراد کی تدفین میتیں پاکستان پہنچنے پر گائوں راضی پتافی میں کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ رابعہ سیال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس

اگلی پوسٹ

لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج کے فورتھ ائیر کی طالبہ نوشین کاظمی کی ہلاکت کا معاملہ:پرنسپل، میڈیکل سپریٹنڈنٹ اور پوسٹ مارٹم میں شامل تمام ڈاکٹرز مزید تحقیقات کے لیے کراچی طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج کے فورتھ ائیر کی طالبہ نوشین کاظمی کی ہلاکت کا معاملہ:پرنسپل، میڈیکل سپریٹنڈنٹ اور پوسٹ مارٹم میں شامل تمام ڈاکٹرز مزید تحقیقات کے لیے کراچی طلب

لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج کے فورتھ ائیر کی طالبہ نوشین کاظمی کی ہلاکت کا معاملہ:پرنسپل، میڈیکل سپریٹنڈنٹ اور پوسٹ مارٹم میں شامل تمام ڈاکٹرز مزید تحقیقات کے لیے کراچی طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper