• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلامی نظام اوردیانتدار قیادت ہی عوام کے مسائل حل،آئی ایم ایف سے نجات اورملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ محمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2022
in پاکستان
0
اسلامی نظام اوردیانتدار قیادت ہی عوام کے مسائل حل،آئی ایم ایف سے نجات اورملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ محمد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

حسین محنتی نواب شاہ(بیورورپورٹ )
امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اسلامی نظام اوردیانتدار قیادت ہی عوام کے مسائل حل،آئی ایم ایف سے نجات اورملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ سندھ کے شہر وںکی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ عدم صفائی کی وجہ سے گلیاں کچرا کنڈی میں تبدیل ہو چکی ہیں ابلتے ہوئے گٹروں کی وجہ سے شہریوں کا چلنا دوبھر ہے صاف پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے لوگوں میں ہیپاٹائٹس اور پیٹ کے اراضی پھیل رہے ہیں۔شہروں کی تعمیر وترقی ،صاف پانی ، صحت تعلیم سمیت عوام اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی اتخابات میں مخلص ودیانتدار نمائندوں کو منتخب کرے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے تحت نواب شاہ میں بلدیاتی ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کیا۔

جس میں ورکرزاورنامزدبلدیاتی امیدوار شریک تھے جبکہ تقریب سے امیر ضلع سرور احمد قریشی،قیم سرداراحمد آرائیں اور مقامی امیر فیصل ہمایوں نے بھی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں سے ایک ہی جماعت کی صوبے اور بلدیات میں حکومت ہے لیکن کھربوں روپے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی بجائے کھربوں روپے کرپشن کی نظر ہو گئے ہیں۔ ترازو کے نشان پر پورے سندھ سے جماعت اسلامی کے نمائندے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اب عوام کو اپنا ووٹ دیانتدار ، باصلاحیت اور خدمت کے جذبہ سے سرشاد افراد کے حق میں استعمال کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں جماعت اسلامی نے عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کے دور میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی آج بھی مثالیں دی جاتی ہیں انہوں نے جماعت اسلامی کے بلدیاتی امیدوران کو ہدایت کی کہ گھر گھر لوگوں تک پہنچیں اور ان کو اپنا ہمنوا بنائیں ان کو جماعت اسلامی کی دعوت بھی دیں۔

قبل ازیں انہوں نے سکرنڈ اورقاضی احمد کے دورے کے دوران ذمہ داران اور جماعت اسلامی کے بلدیاتی امیدواروں سے خطاب کیا ۔امیر صوبہ نے قاضی احمد کی یو سی میر محمد جونو کا بھی دورہ کیا اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کا جائزہ لیاجبکہ جماعت اسلامی کی برادر تنظمیوں کے زمہ داران سے بھی خطاب کیا۔

پچھلی پوسٹ

پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے،وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور نثار کھوڑو کا اظہار تعزیت

اگلی پوسٹ

بھارتی حکومت گستاخانہ بیانات پر عالم اسلام سے معافی مانگے، حافظ طاہر اشرفی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی حکومت گستاخانہ بیانات پر عالم اسلام سے معافی مانگے، حافظ طاہر اشرفی

بھارتی حکومت گستاخانہ بیانات پر عالم اسلام سے معافی مانگے، حافظ طاہر اشرفی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper