• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں، کسی بھی مس ایڈوینچر کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اوربھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 4, 2022
in پاکستان
0
ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،  کسی بھی مس ایڈوینچر کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اوربھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رالپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،بھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا ہے، جہاں انہیں تازہ صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے بات چیت کی اور ان کی پیشہ وارانہ قابلیت اور بلند حوصلے کو سراہا۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی قیادت نےگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے۔ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ کسی بھی مس ایڈوینچر کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اوربھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ عالمی برادری کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت ان کا حق دلوائے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی سی ایل پینشنرز کے تمام مطالبات جائز ہیں مسائل کےحل پر وہ پینشنرز کے شانہ بشانہ کھڑا ہوںسید امین الحق

اگلی پوسٹ

عمران خان کا تازہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کا تازہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، شہباز شریف

عمران خان کا تازہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper