• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنرل باجوہ کے کہنے پر پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیا، نہ جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کی اور نہ ہی عمران خان نے کی، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 4, 2022
in پاکستان
0
جنرل باجوہ کے کہنے پر پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیا، نہ جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کی اور نہ ہی عمران خان نے کی، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر نہیں دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ نہ جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کی اور نہ ہی عمران خان نے کی۔ ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی توڑنے کو تیار ہوں لیکن مارچ تک انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے چند روز قبل ہی دعویٰ کیا کہ تھا کہ جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کا ساتھ دیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکست

اگلی پوسٹ

پی ٹی سی ایل پینشنرز کے تمام مطالبات جائز ہیں مسائل کےحل پر وہ پینشنرز کے شانہ بشانہ کھڑا ہوںسید امین الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی سی ایل  پینشنرز کے تمام مطالبات جائز ہیں   مسائل  کےحل پر وہ پینشنرز کے شانہ بشانہ کھڑا ہوںسید امین الحق

پی ٹی سی ایل پینشنرز کے تمام مطالبات جائز ہیں مسائل کےحل پر وہ پینشنرز کے شانہ بشانہ کھڑا ہوںسید امین الحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper