• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں ہمارے علاوہ کوئی دوسرا جیت کر دکھائے، ،علی زیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2022
in پاکستان
0
کراچی میں ہمارے علاوہ کوئی دوسرا جیت کر دکھائے، ،علی زیدی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے کہاہے کہ کراچی میں ہمارے علاوہ کوئی دوسرا جیت کر دکھائے، سندھ میں اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہوگی، اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے علی زیدی نے کہاکہ ملک کی موجودہ صورتحال نازک ہے، بلاول بھٹو غیر ملکی دورے کررہے ہیں، خود وزیراعظم بن گئے اور بیٹے کو وزیراعلی بنادیا، وزیراعظم اربوں روپے خرچ کرکے غیر ملکی دورے کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سب کو لگ رہا ہے کہ سب جیت گئے، پاکستان میں او آئی سی کا اجلاس تاریخی دن تھا، عمران خان نے روس جاکر سستا تیل خریدنے کی بات کی، امریکا کو یہ سب پسند نہیں تھا اور موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

انہوں نے کہاکہ پورا شریف خاندان چور ہے، بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں اور ڈی سیز کو تبدیل کیا جارہا ہے، عمران خان پاکستان کے عوام کا سوچتے ہیں، مفتاح اسماعیل افغانستان سے منی لانڈرنگ کرتا ہے، ہمار ے دور حکومت میں ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا، ہم نے 6 نئے ڈیمز کا آغاز کیا، عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر عالمی فورم پر بات کی۔

پچھلی پوسٹ

رمیزہ بٹ نے "ابا” کو بھی سڑک پر لا بٹھایا نوائے وقت ہائی جیکنگ کیس”

اگلی پوسٹ

عارف علوی ملک کے صدر کے بجائے عمران خان کے کٹھ پتلی بننے سے گریز کریں،نینربخاری سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عارف علوی ملک کے صدر کے بجائے عمران خان کے کٹھ پتلی بننے سے گریز کریں،نینربخاری سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی

عارف علوی ملک کے صدر کے بجائے عمران خان کے کٹھ پتلی بننے سے گریز کریں،نینربخاری سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper