• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

استنبول میں دھماکہ: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، قائدایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار، کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2022
in پاکستان
0
استنبول میں دھماکہ: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، قائدایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار،  کی شدید مذمت
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں برادر ملک ترکیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔تمام پاکستانیوں کے دل ایسے مشکل وقت میں اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں۔انسانیت کے خلاف گھناؤنی کارروائیوں میں ملوث تمام شرپسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہے۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت اور درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، قائدایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار، قائدحزب اختلاف سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد نے بھی ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس آزمائش کی گھڑی میں برادر ملک ترکیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

اگلی پوسٹ

میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے سازش کا بیانیہ گزر چکا اب وہ پیچھے رہ گیا، میں اب امریکا پر الزامات نہیں لگاتا، عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے سازش کا بیانیہ گزر چکا اب وہ پیچھے رہ گیا، میں اب امریکا پر الزامات نہیں لگاتا، عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper