• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اساطیری کاروباری رہنما مرحوم طارق سعید کی پہلی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
اساطیری کاروباری رہنما مرحوم طارق سعید کی پہلی برسی کے موقع پر  شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

کراچی (کامرس رپورٹر ) صدرایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے اساطیری، بلند پایہ اور بے پناہ مقبول کاروباری رہنما مرحوم طارق سعید کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ طارق سعید نے صنعت و تجارت کے رہنماؤں کی تین نسلوں کی پرورش اور حوصلہ افزائی کی ہے۔طارق سعید مرحوم کے صاحبزادے خرم طارق سعید نے کہا کہ ان کے والد نے ہمیشہ قائدانہ کردار ادا کیا اور ملک میں کاروباری ومعاشی سر گرمیوں اور روزگار کی فراہمی کے لیے پاکستان کی کاروباری، صنعتی اور تا جر برادری کو متحد کیا۔ انٹر نیشنل ٹر یڈ کمیونٹی کے بڑے اداروں جیسا کہ اسلامک چیمبرز آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر (ICCIA)، سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنفیڈریشن آف ایشیا پیسیفک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (CACCI) کے پلیٹ فارم سے بین الاقوامی بزنس کمیونٹی نے بھی مرحوم طارق سعید کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔ ان اعلیٰ اداروں کی قیادت بھی مرحوم طارق سعید کو بالترتیب اسلامی، سارک اور ایشیا پیسیفک ممالک اور خطوں کے کاروباری رہنماوں کو ایک ساتھ لانے کا سہرا دیتی ہیں۔ طارق سعید ان اہم بین الاقوامی اور علاقائی فورمز اور اقتصادی تعاون کے اداروں میں پاکستانی کاروباری، صنعتی اور تا جر برادری کی فعال شرکت کو یقینی بنانے میں عمر بھر اہم کردار ادا کرتے رہے۔ ایف پی سی سی آئی میں منعقدہ ان کی برسی کی پرُ وقارتقریب میں کراچی کی ممتاز کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی اور زوم لنک پر بھی ملک بھر سے بڑے پیمانے پر کاروباری رہنما دعا میں شریک ہو ئے۔ دعائے مغفرت سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کروائی۔ اس موقع پر سلطان چاولہ، میاں انجم نثار، میاں ناصر حیات مگوں، زکریا عثمان، ہمایوں سعید، عبدالقادر جعفر، سلیمان چاولہ، حاجی محمد یعقوب، شبیر منشا، شوکت عمر سن، سلطان رحمن، محمد علی میاں، مرزا عبدالرحمن، مرزا اختیار بیگ، مرزا اشتیاق بیگ، حاجی غنی عثمان اور ارشاد ریاض سمیت بڑی تعداد میں معروف کاروباری شخصیات نے
شر یک ہوئیں

پچھلی پوسٹ

وزیر ریلوے کے نوٹس کےبعد ریلوے انتظامیہ نے اخلاقی تمام حدیں پار ،تیز گام کے مجرا کے بعد سر سید ایکسپریس میں بھی خواجہ سراوں کا رقص، ویڈیو وائرل ، ریلوے انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

اگلی پوسٹ

نیسلے پاکستان اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈز کی N4HKپروگرام کے تحت غذائیت سے متعلق آگاہی کیلئے اشتراک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیسلے پاکستان اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈز کی N4HKپروگرام کے تحت غذائیت سے متعلق آگاہی کیلئے اشتراک

نیسلے پاکستان اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈز کی N4HKپروگرام کے تحت غذائیت سے متعلق آگاہی کیلئے اشتراک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper