• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ناصر حسین شاہ کی ایرانی قونصل خانے کی جانب سے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
ناصر حسین شاہ کی ایرانی قونصل خانے کی جانب سے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ )
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر ایرانی قونصل خانہ کراچی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا استقبال کیا۔ تقریب میں سید ناصر حسین شاہ، حسن نوریان سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ پاکستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے اور پاکستان ایران دوستی کے نشان کے طور پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریش نے ایران قونصل خانے سے متصل پارک کا نام سلمان فارسی پارک رکھ دیا جس کا افتتاح وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کیا۔

اس موقع پر سید ناصر حسین شاہ نے سلمان فارسی پارک میں پودا بھی لگایا۔ ایرانی سفیر نے وزیر بلدیات اور سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران میں برادرانہ تعلقات ہیں جو دن بہ دن مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جارہے ہیں۔ یہ پارک حضرت سلمان فارسیؐ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جو کہ جلیل القدر صحابی تھے۔ سیدناصرحسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ گرین منصوبے کے تحت سلمان فارسی پارک میں پودے بھی لگائے جائیں گے۔ وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، سفارتی، ثقافتی مماثلت ہے۔ ہم شکر گزار ہیں کہ ایرانی قونصل خانے نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اس تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کے اختتام پر ایران کے قونصل جنرل حسن نوریاں نے سید ناصر حسین شاہ کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

یوم آزادی کے مقدس دن اسلام آباد کنونشن سینٹر میں قوم کی بیٹیوں کو نچواکر تحریک پاکستان کے شہداء کے خون پر نمک پاشی اور نظریہ پاکستان کی توہین کی گئی ہے،محمد حسین محنتی

اگلی پوسٹ

فصلوں میں زہریلی ادویات کے استعمال کے منفی اثرات زرعی لیبر فورس کے طور پر کام کرنے والی خواتین اور بچوں کی صحت کو شدید متاثر کیا ہے، ڈاکٹر فتح مری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فصلوں میں زہریلی ادویات کے استعمال کے منفی اثرات زرعی لیبر فورس کے طور پر کام کرنے والی خواتین اور بچوں کی صحت کو شدید متاثر کیا ہے، ڈاکٹر فتح مری

فصلوں میں زہریلی ادویات کے استعمال کے منفی اثرات زرعی لیبر فورس کے طور پر کام کرنے والی خواتین اور بچوں کی صحت کو شدید متاثر کیا ہے، ڈاکٹر فتح مری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper