• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات  وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات،: وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا طارق ملک کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ دی گئی ، وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا طارق ملک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو نادرا کی جانب سے فراہم کی جانیوالی مختلف ڈیجیٹل آن لائن سہولیات کے حوالے سے آگاہ کیاوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نادرا کے ڈیجیٹل گورننس اقدامات کو سراہا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ نادرا کے ڈیجیٹل گورننس اقدامات سے گڈ گورننس میں شفافیت آئے گی۔ چیئرمین نادرا نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نادرا کا تیار کردہ جدید آن لائن نظام کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں اب پاور آف اٹارنی آن لائن گھر بیٹھے حاصل کر سکیں گے آزمائشی مرحلے میں امریکا اور برطانیہ میں موجود 10 مشنز میں جدید آن لائن شروع کیا گیا ہے نادرا کے جدید آن لائن نظام کا دائرہ کار بہت جلد پوری دنیا کے موجود پاکستانی مشن میں پھیلایا جائے گا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین نادرا نے اسمارٹ کارڈ کے سیکورٹی فیچرز کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا چیئرمین نادرانے کہا کہ شناختی کارڈ میں وہ سیکیورٹی فیچرز شامل کیے جس سے یہ دنیا کا محفوظ ترین کارڈ بن گیا ہے اس موقع پر وزیر خارجہ نے ہدایت کی کہ پاکستان میں موجود سفارتی مشنز کو اسمارٹ کارڈ ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین نادرا نے چمن اور طورخم بارڈر پر نادرا کا تیار کردہ انٹیگریٹد بارڈر مینجمنٹ سسٹم کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا چیئرمین نادرا نے کہا کہ نادرا کا انٹیگریٹد بارڈر مینجمنٹ سسٹم دنوں ممالک کے شہریوں کو ان کی نقل و حرکت اور سفری دستاویز کی فوری تصدیق کو یقینی بناتا ہے بیرون ملک پاکستانیوں کے وراثتی سرٹیفکیٹ کے حصول میں حائل مشکلات کو دور کرتے ہوئے مخصوص وراثتی سرٹیفکیٹ ڈیسک قائم کیے اب بیرون ملک مقیم پاکستانی وراثتی سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں اور ان کو پاکستان آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

پچھلی پوسٹ

ملتان یونین آف جرنلسٹ کے وفد کا خبریں لاہور کا دورہ ،انتظامیہ نے30 اگست صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا کرنے کی یقین دہانی

اگلی پوسٹ

توشہ خانہ اسکینڈل ، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کر نے کی ہدایت ،جب تک اسپیکر کی جانب سے استعفے منظور کر کے نہ بھیجے جائیں رکن ڈی نوٹی فائی نہیں ہو سکتا، چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توشہ خانہ اسکینڈل ، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کر نے کی ہدایت ،جب تک اسپیکر کی جانب سے استعفے منظور کر کے نہ بھیجے جائیں رکن ڈی نوٹی فائی نہیں ہو سکتا، چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

توشہ خانہ اسکینڈل ، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کر نے کی ہدایت ،جب تک اسپیکر کی جانب سے استعفے منظور کر کے نہ بھیجے جائیں رکن ڈی نوٹی فائی نہیں ہو سکتا، چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper