• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

توشہ خانہ اسکینڈل ، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کر نے کی ہدایت ،جب تک اسپیکر کی جانب سے استعفے منظور کر کے نہ بھیجے جائیں رکن ڈی نوٹی فائی نہیں ہو سکتا، چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
توشہ خانہ اسکینڈل ، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کر نے کی ہدایت ،جب تک اسپیکر کی جانب سے استعفے منظور کر کے نہ بھیجے جائیں رکن ڈی نوٹی فائی نہیں ہو سکتا، چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ تحائف اسکینڈل میں تحریک انصاف کے وکیل کو دستاویزات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے ۔عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس پر ابتدائی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے کی ۔ مسلم لیگ (ن)محسن شاہنواز رانجھا سمیت پانچ حکومتی ایم این ایز نے آرٹیکل 63 کے تحت ریفرنس دائر کیا تھا۔درخواست گزار محسن شاہنواز رانجھا ،حکومتی اتحاد کی جانب سے وکیل خالد اسحاق جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے علی ظفر کے معاون وکیل پیش ہوئے ۔ معاون وکیل نے کہاکہ بیرسٹر علی ظفر مصروفیت کے باعث نہیں آ سکے، سماعت ملتوی کی جائے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان اب رکن اسمبلی نہیں رہے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی نظر میں عمران خان تاحال ایم این اے ہیں،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے کمیشن کو استعفیٰ منظور کر کے نہیں بھجوایا۔ انہوںنے کہاکہ آپ اپنی مرضی کی تشریح نہ کریں،جب تک اسپیکر کی جانب سے استعفے منظور کر کے نہ بھیجے جائیں رکن ڈی نوٹی فائی نہیں ہو سکتا۔ چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے وکیل کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ بعد ازاں سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی علی گوہر بلوچ نے کہاکہ مسلم لیگ (ن )کی طرف سے میں اس کیس میں فریق ہوں،یہ ایک کرپشن ہے جو توشہ خانہ میں سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان سمجھتا ہے کہ وہ آئین اور قانون سے بالاتر ہے،دوسروں کو کہتا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے اور خود گھبرا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ابھی تک کھیل شروع ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پشاور بی آر ٹی کیس ابھی تک شروع نہیں ہوا،دو دن کے ریمانڈ کے بعد یہ لوگ بے حوش ہو رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ

اگلی پوسٹ

سی پیک پائیدار مقامی معاشی جدت کی بنیاد ثابت ہوگی ، وزیر اعظم پاکستان اور چین کے درمیان ہمہ موسم کی تزویراتی شراکت داری لوگوں کے دلوں میں گہری جڑی ہوئی ہے شہبازشریف کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی پیک پائیدار مقامی معاشی جدت کی بنیاد ثابت ہوگی ، وزیر اعظم   پاکستان اور چین کے درمیان ہمہ موسم کی تزویراتی شراکت داری لوگوں کے دلوں میں گہری جڑی ہوئی ہے شہبازشریف کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

سی پیک پائیدار مقامی معاشی جدت کی بنیاد ثابت ہوگی ، وزیر اعظم پاکستان اور چین کے درمیان ہمہ موسم کی تزویراتی شراکت داری لوگوں کے دلوں میں گہری جڑی ہوئی ہے شہبازشریف کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper