کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین ونگ کی صدر و صوبائی اسمبلی کے ممبر محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں شہید سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی والدہ محترمہ اور پختونخواہ نیشنل پارٹی کے سربراہ
خوشحال خان کاکڑ کی دادی کے انتقال پر گہری دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے خوشحال خان کاکڑ اور دیگر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبر وجمیل عطاء فرمائے آمین۔
