کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) رکن بلوچستان اسمبلی اسمبلی؛ بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی صدر اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ کی ہزار گنجی اور جیونی میں سیکورٹی فورس اہلکاروں پر فائرنگ اورہزار گنجی
میں فائرنگ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پ دکھ اور افسوس کا اظہار کیارکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کرتے کہا کہ امن دشمنوں کو سیکورٹی فورسز کے جوانوں اور معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، صوبائی اسمبلی کی رکن محترمہ فرح عظیم شاہ بلوچستان حکومت سے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی اپیل کی

