• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

13 اپریل سے شروع ہونے والی ملک گیر پولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور تعاون کریں، آصفہ بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in پاکستان
0
13 اپریل سے شروع ہونے والی ملک گیر پولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور تعاون کریں، آصفہ بھٹو زرداری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ملک بھر کے خاندانوں اور برادریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 اپریل سے شروع ہونے والی ملک گیر پولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور تعاون کریں اور یقینی بنائیں کہ ہر بچہ اس بیماری سے محفوظ رہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد پانچ سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں پولیو کے قطرے پلانا ہے، جو پولیو کے خاتمے کی قومی کوششوں کا حصہ ہے۔بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اس وائرس کے خلاف جنگ میں ایک اہم مرحلے پر کھڑا ہے۔ برسوں کی مسلسل کوششوں کے بعد ملک پولیو کے خاتمے کے قریب پہنچ چکا ہے اور اب آنے والا مرحلہ انتہائی اہم ہے، جہاں ہر بچے تک پہنچنا ضروری ہے۔ 13 سے 19 اپریل تک فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کر ویکسینیشن کریں گے، جس میں شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں کا بھی احاطہ کیا جائے گا۔ پولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ بچوں کو وٹامن اے بھی دیا جائے گا تاکہ ان کی قوتِ مدافعت اور صحت مند نشوونما میں مدد ملے۔خاتونِ اوّل نے پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 2025 میں ملک بھر میں پولیو کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 2026 میں اب تک صرف ایک کیس سامنے آیا ہے۔تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ خطرہ اب بھی موجود ہے۔ جب تک یہ وائرس کہیں بھی موجود ہے، ہر جگہ کے لیے خطرہ بنا رہتا ہے۔ انہوں نے والدین اور سرپرستوں پر زور دیا کہ وہ ہر مہم میں اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں اور معمول کی ویکسینیشن بھی مکمل کروائیں۔ ۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے فرنٹ لائن ورکرز کی خدمات کو بھی سراہا، جن کی مسلسل محنت ہر گھر تک رسائی میں بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے اجتماعی عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پولیو کا خاتمہ اب قریب ہے اور اس کا دارومدار والدین، خاندانوں، برادریوں اور اداروں سب کی مشترکہ کوششوں پر منحصر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بچہ بھی اس مہم سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

سفاری ٹرین میں اے سی کوچز، نئی نشستیں اور فیملیز کے لیے بہتر ماحول متعارف کرا یا گیا ہے،محمد حنیف عباسی

اگلی پوسٹ

این ڈی ایم اے کا مختلف علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری، شہریوں سے چوکس رہنے کی اپیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
این ڈی ایم اے کا مختلف علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری، شہریوں سے چوکس رہنے کی اپیل

این ڈی ایم اے کا مختلف علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری، شہریوں سے چوکس رہنے کی اپیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper