• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکا اور ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن و خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان رابطہ کاری اور مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہے گا، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی میڈیا بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in پاکستان
0
امریکا اور ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن و خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان رابطہ کاری اور مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہے گا، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی میڈیا بریفنگ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد ادوار د ہوئے ،24 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات آج صبح مکمل ہوئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مل کر مذاکرات کے متعدد ادوار میں معاونت کی ، وزیراعظم کی جنگ بندی کی درخواست قبول کرنے اور مثبت ردعمل دینے پر امریکا اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں،یہ ضروری ہے کہ دونوں ممالک جنگ بندی جاری رکھنے کے عزم پر قائم رہیں،امید ہے کہ دونوں ممالک خطے اور دنیا میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان رابطہ کاری اور مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہے گا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اتوار کو یہاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سے متعلق میڈیا بریفنگ میں کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی درخواست پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر قادر قالیباف کی قیادت میں دونوں ممالک کے وفود پاکستان آئےاور مذاکرات میں حصہ لیا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی درخواست پر مثبت رد عمل دینے، جنگ بندی کی درخواست اور اسلام اباد آنے کی دعوت قبول کرنے پر دونوں ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان چوبیس گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات آج صبح مکمل ہوئے،دونوں فریقین کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد ادوار ہوئے، میں نے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مذاکراتی عمل میں معاونت کی،فریقین کی طرف سے پاکستان کے مثبت کردار کے اعتراف پر شکر گزارہیں،یہ ضروری ہے کہ دونوں ممالک جنگ بندی جاری رکھنے کے عزم پر قائم رہیں۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک خطے اور دنیا میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان رابطہ کاری اور مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی آزاد کشمیر ہاؤس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات

اگلی پوسٹ

سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی وفات سے سیاست میں بڑا خلا پیدا ہوا، خواجہ سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی وفات سے سیاست میں بڑا خلا پیدا ہوا، خواجہ سعد رفیق

سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی وفات سے سیاست میں بڑا خلا پیدا ہوا، خواجہ سعد رفیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper