• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی: عظمی بخاری

وساکھی پنجاب کی ثقافت کا رنگ ہے، سرحد پار سے آئے مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی: عظمی بخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وساکھی کے موقع پر دنیا بھر اور بالخصوص سرحد پار سے آنے والے سکھ یاتریوں کو پنجاب آمد پر خوش آمدید کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وساکھی پنجاب کا ایک خوبصورت، روایتی اور قدیم تہوار ہے جس کے رنگ ہماری دھرتی کی پہچان ہیں۔عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ پنجاب حکومت اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی وساکھی کا تہوار بھرپور جوش و خروش سے منائے گی۔ انہوں نے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال وزیراعلیٰ مریم نواز نے کرتارپور صاحب میں خود گندم کی کٹائی کر کے اس تہوار کا باقاعدہ آغاز کیا تھا، جو سکھ برادری سے ہماری محبت اور جڑت کا ثبوت ہے۔صوبائی وزیر نے یاتریوں کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پنجاب نے سکھ مہمانوں کے لیے قیام و طعام اور ٹرانسپورٹ کے بہترین انتظامات کیے ہیں۔ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وہ مکمل امن و سکون کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سکھ یاتری ہمیشہ سے پنجاب کی مہمان نوازی کے معترف رہے ہیں اور ہم اس بار بھی ان کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ سرحد پار سے آنے والے یاتری ہمارے معزز مہمان ہیں اور ان کی میزبانی کرنا ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات رات گئے تک جاری، تحریری مسودوں کا تبادلہ

اگلی پوسٹ

پاکستان میں ایران و امریکی مذاکرات،دنیا بھر میں پاکستان کا وقار غیرمعمولی طور پر بلند ہوا ہے مفتی تقی عثمانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں ایران و امریکی مذاکرات،دنیا بھر میں پاکستان کا وقار غیرمعمولی طور پر بلند ہوا ہے مفتی تقی عثمانی

پاکستان میں ایران و امریکی مذاکرات،دنیا بھر میں پاکستان کا وقار غیرمعمولی طور پر بلند ہوا ہے مفتی تقی عثمانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper