• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں ایران و امریکی مذاکرات،دنیا بھر میں پاکستان کا وقار غیرمعمولی طور پر بلند ہوا ہے مفتی تقی عثمانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں ایران و امریکی مذاکرات،دنیا بھر میں پاکستان کا وقار غیرمعمولی طور پر بلند ہوا ہے مفتی تقی عثمانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کو اللّٰہ تعالیٰ نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے بیان جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کا وقار غیرمعمولی طور پر بلند ہوا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ آج جو مذاکرات ہونے والے ہیں ان کی کامیابی پر عالمِ اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہےان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی اپیل کی ہے، اس لیے ہم سب کو دعا میں مصروف رہنا چاہیے

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی: عظمی بخاری

اگلی پوسٹ

ابوالبراء شہیدؒ: ملین افراد کو کلمہ پڑھانے والا عظیم داعی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ابوالبراء شہیدؒ: ملین افراد کو کلمہ پڑھانے والا عظیم داعی

ابوالبراء شہیدؒ: ملین افراد کو کلمہ پڑھانے والا عظیم داعی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper