• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گے،سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گے،سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیرہ غازی خان ۔( نمائندہ خصوصی):چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا کی سپر پاور امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گے،دنیا کے سامنے پاکستان کی قدر میں مزید اضافہ ہو گا۔سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ملک کا قیمتی اثاثہ تھے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز کھوسہ ہاوس میں سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر تعزیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا میرے ڈیرہ غازی خان آنے کا مقصد سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر انکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرنا ہے۔سردار ذوالفقار علی کھوسہ ملک کا قیمتی اثاثہ تھے اور انکے صاحبزادوں کا بھی ملکی سیاست میں اہم کردار ہے۔انہوں نے کہاکہ میری سردار ذوالفقار علی کھوسہ سے پرانی وابستگی تھی اور میں دعا گو اللہ پاک مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔امریکہ ایران جنگ کے حوالے سے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اللہ پاک نے پاکستان کو بڑا مقام عطا کیا ہے اور وہ خطہ میں امن کی خاطر کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان دنیا کی سپر پاور اور ایران کے درمیان صلح کی بھرپور پور کوشش کر رہا ہے اور میں پر امید ہوں مذاکرات کا یہ سلسلہ نتیجہ خیر ثابت ہو گا اور کامیاب ہو گا۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں پاکستانی افواج خصوصی طور ائیر فورس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔انہوں نے کہاکہ کہ میں پر امید ہوں پاکستان آئندہ چیلنجز سے بھی موثر انداز میں نمٹ کر سرخرو ہو گا۔قبل ازیں چئیرمین سینیٹ کھوسہ ہاوس پہنچے تو سردار دوست محمد خان کھوسہ، سردار حسام الدین کھوسہ اور سردار سیف الدین کھوسہ نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی نے سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

وساکھی میلہ 2026، سکھ یاتریوں کی مذہبی رسومات جاری، ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

اگلی پوسٹ

ملی یکجہتی کو استحکام بخشتے تاریخی لمحات میں ہر پاکستانی فخر سے سرشار ہے:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ایکس میسج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملی یکجہتی کو استحکام بخشتے تاریخی لمحات میں ہر پاکستانی فخر سے سرشار ہے:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ایکس میسج

ملی یکجہتی کو استحکام بخشتے تاریخی لمحات میں ہر پاکستانی فخر سے سرشار ہے:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ایکس میسج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper