• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید ہے،سینیٹر بشریٰ انجم بٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید ہے،سینیٹر بشریٰ انجم بٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی پہچان راتوں رات نہیں بلکہ مسلسل سفارتی کوششوں اور قومی یکجہتی سے حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد کا مضبوط امن پیغام امریکہ ایران مذاکرات کے کامیاب ہونے کے لئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، دنیا ایک پرامن حل کی امید رکھتی ہے۔ایران ۔ امریکا مذاکرات کے تاریخی موقع پر ہفتہ کو ایک مقامی میڈیا چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے مذاکرات کے میزبان کے طور پر پاکستان کے کردار پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے اسے قوم کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ موقع امن کے فروغ میں ملک کی برسوں کی سفارتی کوششوں اور قیادت کا ثبوت ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پوری دنیا کی طرح پاکستانی قوم اور اس کی قیادت مذاکرات کے مثبت نتائج کی کوششوں میں متحد رہے گی۔ انہوں نے اس طرح کے اہم سفارتی مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے متحد رہنے کی اہمیت پر زور دیا۔بشریٰ انجم بٹ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان نے یہ تاریخی لمحہ راتوں رات حاصل نہیں کیا بلکہ مسلسل کوششوں اور اللہ کی مدد سے یہ مقام حاصل کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلح افواج کی کامیابیوں اور بہتر صلاحیتوں کے بعد اب ملک کی سفارتی کوششیں روشن مستقبل کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس لمحے میں پاکستان کا اتحاد ملک کی طاقت کا ثبوت ہے، تمام اندرونی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ہمیں اکٹھا ہونا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایک متحد نقطہ نظر عالمی سطح پر ملک کے بیانیے کی تعمیر نو کی کلید ہے۔ایک سوال کے جواب میں بشریٰ انجم بٹ نے پی ٹی آئی کی احتجاجی کال منسوخ کرنے کو بھی سراہا اور اس بات پر زور دیا کہ قوم فوج اور سیاسی قیادت کے پیچھے متحد ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے اہم لمحات میں اجتماعی تعاون کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے اور دو متحارب ممالک کو کامیابی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر لانا پاکستان کی ایک قابل فخر کامیابی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی کی اسلام آباد مذاکرات کے موقع پر ملاقات

اگلی پوسٹ

ظلم کے مقابلہ میں امن کی جیت ہوئی ہے، مشعال حسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ظلم کے مقابلہ میں امن کی جیت ہوئی ہے، مشعال حسین

ظلم کے مقابلہ میں امن کی جیت ہوئی ہے، مشعال حسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper