کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کے صدر رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں ارباب شائستہ گل کاسی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے
ہوئے ایڈووکیٹ ایمل خان کاسی ودیگر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ھیکہ اللہ پاک مرحوم ہے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکی پسماندگی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

