• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ کو رخصت کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان, سعودی عرب
0
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ کو رخصت کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے گزشتہ رات اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدان کو رخصت کیا۔سعودی عرب کے وزیر خزانہ پاکستان کے دورے پر تھے۔یہاں جاری بیان کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے ایک دوسرے سے ملاقات کی اور پاکستان و سعودی عرب کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات اور جاری اقتصادی تعاون پر مختصر گفتگو کی۔سینیٹر اورنگزیب نے سعودی وزیر سے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے ورلڈ بینک گروپ۔آئی ایم ایف اسپرنگ میٹنگز کے دوران دوبارہ ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا،جو دونوں برادر ممالک کے درمیان قریبی اور پائیدار شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں گوجرانوالہ کی مصنوعات کا ایکسپو خوش آئند ہے، گورنر سندھ

اگلی پوسٹ

اسلام آباد : امریکا اور ایران کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل پاکستان مذاکرات میں ثالث کی حیثیت سے شریک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد : امریکا اور ایران کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل  پاکستان مذاکرات میں ثالث کی حیثیت سے شریک

اسلام آباد : امریکا اور ایران کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل پاکستان مذاکرات میں ثالث کی حیثیت سے شریک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper