• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزارت برائے مذہبی امور برائے بین المذاھب ہم آہنگی کے زیر انتظام وساکھی میلہ اور327 ویں خالصہ دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے جمعہ کے روز بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ پردھان پاکستان سکھ گورو دوارہ پر صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا ،پربندھک کمیٹی کے ممبران سمیت کمشنر اور ڈی سی لاہور نے یاتریوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز نے کہا کہ سکھ یاتریوں کو پاکستان میں قیام ،لنگر، ٹرانسپورٹ اور میڈیکل کی سہولیات فراہم کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔جتھہ لیڈر سردار ہرجیت سنگھ پیا نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے ،دنیا بھر کا سکھ یہاں آنا چاہتا ہے، پاکستان میں بہت عزت اور احترام ملتا ہے۔ یاتریوں کو قافلوں کی صورت میں گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ لے جایا جائے گا ۔ یاد رہے کہ وساکھی میلہ کی مرکزی تقریب14 اپریل کو گورو دوارہ پنجہ صاحب میں ہو گی ۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2.8 ارب روپے کے منصوبے کے تحت ڈے کیئر مراکز قائم کرنے کی تجویز

اگلی پوسٹ

چیف انجینئر شاہرات مظفرآباد کی مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈ نگ کو کم از کم وقت میں صاف کرنےکی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف انجینئر شاہرات مظفرآباد کی مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈ نگ کو کم از کم وقت میں صاف کرنےکی ہدایت

چیف انجینئر شاہرات مظفرآباد کی مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈ نگ کو کم از کم وقت میں صاف کرنےکی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper