• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 ملزمان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 4 کاروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار کر کے 87 لاکھ سے زائد مالیت کی 49.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این یف کے مطابق موٹروےٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 28.8کلوگرام چرس،500گرام آئس برآمد کر کے 2ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا،

بیدیاں کلاں شیخوپورہ کے قریب موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کے قبضے سے 10کلوگرام چرس ، سہراب گوٹھ کراچی کے قریب ملزم کے قبضے سے 6کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی۔ اسی طرح کالاشاہ کاکو ٹول پلازہ لاہور کے قریب گاڑی سے 4.4کلوگرام ہیروئن برآمد کر کے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، وفود کی مہمان نوازی اور سکیورٹی کےہر ممکن اقدامات کی ہدایت

اگلی پوسٹ

سفارتکاری کھائی کے اوپر بندھی ہوئی رسی پر ڈنڈا تھامے توازن برقرار رکھتے ہوئے چلنے کے مترادف ہے۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سفارتکاری کھائی کے اوپر بندھی ہوئی رسی پر ڈنڈا تھامے توازن برقرار رکھتے ہوئے چلنے کے مترادف ہے۔

سفارتکاری کھائی کے اوپر بندھی ہوئی رسی پر ڈنڈا تھامے توازن برقرار رکھتے ہوئے چلنے کے مترادف ہے۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper