• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےامریکا۔ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو ایک اہم سفارتی کامیابی قراردے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in Uncategorized
0
ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےامریکا۔ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو ایک اہم سفارتی کامیابی قراردے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے قیادت کو سراہتے ہوئے امریکا۔ایران مذاکرات میں سہولت کاری میں پاکستان کے کردار کو ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا ہے، جس نے ملک کو عالمی سطح پر پہچان اور عزت بخشی ہے۔جمعہ کے روز پی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف شہریوں اور اوورسیز پاکستانیوں نے ملک کی تاریخی سفارتی پیش رفت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قیادت کی کامیابی کو سراہا۔انہوں نے مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو ایک بڑی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کا عالمی تشخص بہتر ہوا ہے اور اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں میں فخر کا نیا احساس پیدا ہوا ہے۔ ایک شہری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوششیں پاکستان کی اہم سفارتی کامیابیوں کے حصول میں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح گلگت بلتستان کے عوام نے بھی عالمی امور میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے عالمی سطح پر ایک اہم اور قابل تحسین کامیابی قرار دیا۔ایک شہری عمر فاروق نے کہا کہ جاری تنازع میں جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کوششوں کے باعث ممکن ہوئی، جبکہ محمد افتخار نے کہا کہ عالمی امور میں ملک کے کردار نے اس کے عالمی مقام کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے۔ ذوالفقار علی نامی ایک بزرگ شہری نے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی کاوشیں پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابی کے حصول میں فیصلہ کن ثابت ہوئیں۔ دریں اثنا، دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے بھی ملک میں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ اس قومی فخر کے لمحے کو منایا اور اس سفارتی کامیابی کو دور اندیش قیادت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک تاریخی سنگ میل ہے جس نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار کو بلند کیا ہے۔ ایک اوورسیز پاکستانی نےکہا کہ ا س اقدام کو ملک بھر اور بیرون ملک پاکستانیوں نے اس کامیابی کو قومی قیادت اور وژن کا مظہر قرار دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اگلی پوسٹ

جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستانی قیادت کا کردار قابل تحسین ہے،ڈاکٹر جوزف ارشد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستانی قیادت کا کردار قابل تحسین ہے،ڈاکٹر جوزف ارشد

جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستانی قیادت کا کردار قابل تحسین ہے،ڈاکٹر جوزف ارشد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper