• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیرہ غازی خان ( نمائندہ خصوصی):ملک کے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ ڈیرہ غازی خان کے سپورٹس سٹیڈیم ماڈل ٹاؤن میں ادا کر دی گئی ،جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، سابق چیف سیکرٹری پنجاب ناصر محمود کھوسہ، سابق گورنرز سردار لطیف خان کھوسہ اور رفیق احمد رجوانہ،سردار امجد فاروق کھوسہ،ایم پی اے محمد حنیف پتافی، سردار جمال خان لغاری،مخدوم جاوید ہاشمی، سردار محسن عطاء کھوسہ،سید عبدالعلیم شاہ،کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری،آر پی او اظہر اکرم کے علاوہ جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں سے عوام بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پرگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہیں ہو سکے گا۔ انہوں نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اس موقع پر دیگر رہنماؤں نے اپنے تاثرات میں کہا کہ سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ایک مدبر، باوقار اور اصول پسند سیاستدان تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت اور جمہوریت کے استحکام کے لیے وقف کیے رکھی۔انہوں نے بطور گورنر پنجاب اور صوبائی وزیر گراں قدر خدمات سرانجام دیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا شمار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بانی رہنماؤں میں ہوتا تھا، جبکہ بعد ازاں انہوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق کے لیے بھی آواز بلند کی۔نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کی میت آبائی قبرستان بہادر گڑھ لائی گئی جہاں انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ تدفین کے وقت رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے اور ہر شخص ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتا رہا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عوامی ریلیف کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، امن مذاکرات پر آمادگی کے لیے ایران اور امریکہ کی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ

اگلی پوسٹ

خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی خاطر جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی خاطر جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی خاطر جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper