• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2026
in پاکستان
0
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے، مشعال حسین ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی صرف ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ انسانیت کی فتح ہے، جو پاکستان کی غیر معمولی عسکری اور تزویراتی قیادت کی مرہونِ منت ہے۔جمعہ کو اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مشعال حسین ملک نے ریاستِ پاکستان اور پاک فوج کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ دن دور نہیں جب تہاڑ جیل کے دروازے کھلیں گے اور ان کے شوہر یاسین ملک سمیت تمام کشمیری قیدی اور فلسطینی بھائی آزاد ہوں گے۔مشعال حسین ملک نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ خطے میں پائیدار امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے اور کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دلانے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بہت بڑا اقدام،سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اگلی پوسٹ

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور نیدرلینڈز کے وزیرخارجہ ٹام بیرینڈسن کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور نیدرلینڈز کے وزیرخارجہ ٹام بیرینڈسن کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور نیدرلینڈز کے وزیرخارجہ ٹام بیرینڈسن کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper