• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی خاطر جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2026
in پاکستان
0
خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی خاطر جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، وزیراعظم شہبازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کی حمایت پر برطانوی وزیراعظم سمیت یورپی و بین الاقوامی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی خاطر جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے۔”ایکس” پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے بتایا کہ انہیں جمعہ کو برطانیہ کے وزیراعظم سٹارمر کی جانب سے ایک خوشگوار ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔وزیر اعظم نے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کو ممکن بنانے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اہم یورپی اور بین الاقوامی رہنماؤں، بشمول وزیراعظم اسٹارمر، کے مشترکہ بیان کا بھی خیرمقدم کرتا ہیں جس میں ہماری امن کی کوششوں کی تائید کی گئی ہے۔وزیر اعظم نے بتایا برطانوی وزیراعظم سے بات چیت میں ہم نے اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی خاطر جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے۔ ہم نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ برطانیہ کے وزیراعظم اسٹارمر کو پاکستان میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper