• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2026
in پاکستان, سعودی عرب
0
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم شہبازشریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)::وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کی مسلسل اقتصادی و مالی معاونت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ہر مشکل وقت میں اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے، وہ سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے جمعہ کو یہاں اپنے ایک روزہ دورۂ اسلام آباد کے دوران اس سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات میں موجود تھے۔سعودی وزیر خزانہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے خادم الحرمین الشریفین، شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے لیے اپنے احترام اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اپنی حالیہ خوشگوار اور دوستانہ ٹیلیفونک گفتگو کو محبت سے یاد کیا۔ انہوں نے پاکستان کے لیے ولی عہد کی گہری محبت اور گزشتہ برسوں میں پاکستان کو سعودی عرب کی مسلسل اقتصادی و مالی معاونت کو سراہا، جس نے پاکستان کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے اس امر کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ہر مشکل وقت میں اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں، اور یہ دونوں ممالک کے درمیان ایک دائمی رشتہ ہے جو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں مزید مضبوط ہوا ہے۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی سمیت ہر شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ سعودی وزیر خزانہ نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن کے مطابق، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ، گہرے اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کاشمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

اگلی پوسٹ

ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےامریکا۔ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو ایک اہم سفارتی کامیابی قراردے دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےامریکا۔ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو ایک اہم سفارتی کامیابی قراردے دیا

ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےامریکا۔ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو ایک اہم سفارتی کامیابی قراردے دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper