• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی): وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ سیز فائر کی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثر کر رہی ہیں، تمام فریقوں سے مخلصانہ درخواست ہےکہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جنگ زدہ علاقے میں بعض مقامات پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی اطلاعات دی گئی ہیں، سیز فائر کی یہ خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثر کر رہی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا تمام فریقوں سے مخلصانہ درخواست ہےکہ تحمل کا مظاہرہ کریں، تمام فریقوں سے مخلصانہ درخواست ہےکہ وہ دو ہفتوں کی سیز فائرکا احترام کریں، تاکہ سفارت کاری کو آگے بڑھنے اور تنازع کے پرامن حل کی راہ ہموار کرنے کا موقع مل سکے۔وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں امریکی اور ایرانی قیادت کو بھی ٹیگ کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اسلام آباد امن مذاکرات کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان ایک واضح موقف رکھتا ہے کہ لبنان کے ساتھ اسرائیل جو جارحیت اور ظلم کر رہا ہے اسے بند ہونا چاہیے،حافظ طاہر محمود اشرفی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ایک واضح موقف رکھتا ہے کہ لبنان کے ساتھ اسرائیل جو جارحیت اور ظلم کر رہا ہے اسے بند ہونا چاہیے،حافظ طاہر محمود اشرفی

پاکستان ایک واضح موقف رکھتا ہے کہ لبنان کے ساتھ اسرائیل جو جارحیت اور ظلم کر رہا ہے اسے بند ہونا چاہیے،حافظ طاہر محمود اشرفی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper