• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جھیکاگلی میں لینڈ سیلائیڈنگ سے متاثرہ گھرانوں کیلئے فوری امدادی سرگرمیوں کا آغاز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ارکان اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ مری جھیکا گلی متاثرین کے پاس پہنچ گئی جھیکا گلی کے متاثرہ گھرانوں کے لئے بہترین عارضی رہائش کا انتظام،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ گھر وں کا ابتدائی تخمینہ مکمل لنچ بکس اور دیگوں میں کھانا اور دیگر سہولتوں فراہمی، متاثرہ گھرانوں کو کمبل،ٹینٹ اور دیگر امدادی سامان مہیا کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2026
in پاکستان
0
جھیکاگلی میں لینڈ سیلائیڈنگ سے متاثرہ گھرانوں کیلئے فوری امدادی سرگرمیوں کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ارکان اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ مری جھیکا گلی متاثرین کے پاس پہنچ گئی۔ جھیکاگلی میں لینڈ سیلائیڈنگ سے متاثرہ گھرانوں کے لئے فوری امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ جھیکا گلی کے متاثرہ گھرانوں کے لئے بہترین عارضی رہائش کا انتظام بھی کر دی دیا۔متاثرہ گھرانوں کو لنچ بکس اور دیگوں میں کھانا اور دیگر سہولیتیں بھی فراہم کی جارہی ہیں۔ متاثرہ گھرانوں کی رہائش کے لئے چار بہترین روم تیار اور 14 ٹینٹ بھی فراہم کیے گئے ہیں۔متاثرہ گھرانوں کو کمبل اور دیگر امدادی سامان بھی مہیا کیا جارہا ہے۔ جھیکا گلی کے علاقے میں ڈرین کی صفائی کے لیے لیبر سرگرم عمل ہے۔50 مقامی مزدور بھی ڈرین کی صفائی کے لئے بھی کام کررہے ہیں۔متاثرہ مقام کو محفوظ بنانے کے لئے شگاف سائٹ پر پولی تھین شیٹ بچھاکر محفوظ کیا جارہا ہے۔ پانی کے نکاس کے لئے ڈی واٹرنگ پمپ بھی استعمال کیے جارہے ہیں۔ جھیکاگلی روڈ/رچ بیل روڈ/جھکاگلی چوک سے بہنے والے پانی کو بھوربن کھلڈانہ ڈرین کی طرف موڑ دیا جا رہا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جھیکا گلی میں متاثرہ گھر وں کا ابتدائی تخمینہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

دستاویزات گمشدگی رپورٹ کیلئے”پنجاب پولیس پاکستان“ایپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے افتتاح کر دیا

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 18 افراد پر مشتمل عملے کو بچا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کا  شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب  سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 18 افراد پر مشتمل عملے کو بچا لیا

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 18 افراد پر مشتمل عملے کو بچا لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper