• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں کلیدی کردار ’’اسلام آباد ٹاکس‘‘ ایکس پرٹاپ ٹرینڈبن گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں کلیدی کردار ’’اسلام آباد ٹاکس‘‘ ایکس پرٹاپ ٹرینڈبن گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں کلیدی کردار ’’اسلام آباد ٹاکس‘‘ ایکس پرٹاپ ٹرینڈبن گیا،ایران جنگ بندی میں موثرسفارتکاری اورکامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت عالمی منظرنامےمیں پاکستان مرکزنگاہ بن گیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پرصارفین نے پاکستانی حکومت اورعسکری قیادت کی بھرپورپذیرائی کی اور انہیں عالمی امن کاسفیرقراردیا۔ عالمی رہنمائوں کی جانب سے بھی امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لئےبطورثالث پاکستان کے نتیجہ خیزکردارکی بھر پورستائش کی جارہی ہے۔صارفین نے کہا ہے کہ پاکستان نےامریکا،اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لئے بروقت اورموثر اقدامات کئے، پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے خطےکوبڑی تباہی سے بچا لیا۔ماہرین نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں پاکستان کاکلیدی کردارنہ صرف ملک کاوقاربلندکرتاہےبلکہ خطے کےمعاشی اوردفاعی مفادمیں ہے، یہ بات انتہائی قابل ستائش ہے کہ دنیامیں امن کے فیصلے اب پاکستان میں ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

موجودہ صورتحال بالخصوص 9اپریل کو عالمی وفود کی آمد پرپی ٹی آئی کو راولپنڈی میں جلسہ ملتوی کرنا چاہئے ، شیر افضل مروت

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ایران-امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم، پاکستان کی سفارتی قیادت کو خراجِ تحسین پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ایران-امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم، پاکستان کی سفارتی قیادت کو خراجِ تحسین پیش

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ایران-امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم، پاکستان کی سفارتی قیادت کو خراجِ تحسین پیش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper