• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ میں امن و سلامتی کے فروغ کے لئے پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ میں امن و سلامتی کے فروغ کے لئے پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِاعظم نے مشرقِ وسطیٰ اور مغربی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام کے قیام کے لئے پاکستان کے مستقل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بات چیت اور سفارتکاری ہی پائیدار حل کے لئے ناگزیر ذرائع ہیں۔چینی سفیر نے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے چین کی حکومت کی جانب سے پاکستان کی تعریف کی۔ دونوں جانب سے اس امید کا اظہار کیا گیا کہ جاری سفارتی کوششیں تمام فریقین کے مفاد میں خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے قیام کا باعث بنیں گی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اگلی پوسٹ

ایران اور امریکا کی جنگ بندی پاکستان کی بہت بڑی سفارتی جیت قرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران اور امریکا کی جنگ بندی پاکستان کی بہت بڑی سفارتی جیت قرار

ایران اور امریکا کی جنگ بندی پاکستان کی بہت بڑی سفارتی جیت قرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper