• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو بے مثال سفارتکاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو بے مثال سفارتکاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سردار ایاز صادق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا اعلان ہوا،یہ ایک تاریخ ساز کامیابی ہے اور پوری دنیا میں پاکستان کی عزت وتکریم ہورہی ہے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اُن کی مشترکہ بے مثال سفارتکاری اور انتھک محنت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔بدھ کو قومی اسمبلی میں اپنے ریمارکس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کے لئے یہ تاریخی اعزاز اور قابل فخر لمحہ ہےجب پاکستان کی مخلصانہ کوششیں رنگ لائیں اور مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایوان دونوں طرف کی قیادتوں کے فہم اور فراست کا اعتراف کرتا ہے جنہوں نے مذاکرت کو جنگ پر ترجیح دیتے ہوئے عالمی امن کی راہ ہموار کی۔سپیکر نے کہا کہ یہ ایک تاریخ ساز کامیابی ہے اور ہر پاکستانی رب العزت کے سامنے پوری عاجزی سے سجدہ ریز ہے کہ پاکستان کا نام ساری دنیا میں عزت اور احترام سے لیا جا رہا ہے۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ میں یہاں بطور خاص وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اُن کی مشترکہ بے مثال سفارتکاری اور انتھک محنت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی کاوشوں سے آج پوری دنیا میں پاکستان کا بول بالا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ساتھ ہی ساتھ وزات خارجہ کی پوری ٹیم بھی اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر ہماری ستائش کی حقدار ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک انتہائی تکلیف دہ جنگ تھی جس میں دونوں طرف سے مسلمانوں ہی کا نقصان ہو رہا تھا، یہ وقت ہے کہ تمام مسلم امہ باہمی اتفاق اور احترام سے نہتے اور مظلوم مسلمانوں کی فلاح کے لئے اکٹھی ہو جائے۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ میری دعا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کی میزبانی میں شروع ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوں اور اس خطے اور دنیا بھر میں پائیدار امن اور ترقی کی راہ ہموار ہو۔

پچھلی پوسٹ

بیرسٹرگوہرخان کاجنگ بندی اوراسلام آباد میں مذاکرات کے تناظر میں راولپنڈی میں جلسہ ملتوی کرنے کااعلان

اگلی پوسٹ

8اپریل پاکستان کی سفارتی تاریخ میں منفرددن ہے،جسے ہمیشہ یادرکھا جائیگا،سیدامین الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
8اپریل پاکستان کی سفارتی تاریخ میں منفرددن ہے،جسے ہمیشہ یادرکھا جائیگا،سیدامین الحق

8اپریل پاکستان کی سفارتی تاریخ میں منفرددن ہے،جسے ہمیشہ یادرکھا جائیگا،سیدامین الحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper