• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیرسٹرگوہرخان کاجنگ بندی اوراسلام آباد میں مذاکرات کے تناظر میں راولپنڈی میں جلسہ ملتوی کرنے کااعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
بیرسٹرگوہرخان کاجنگ بندی اوراسلام آباد میں مذاکرات کے تناظر میں راولپنڈی میں جلسہ ملتوی کرنے کااعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرگوہرخان نے پاکستان کی کوششوں سے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور اسلام آباد میں مذاکرات کے تناظر میں راولپنڈی میں منعقدہونے والے جلسہ کوملتوی کرنے کااعلان کیاہے۔پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ سیاست اورعالمی حالات میں ایک ہفتہ کیا ایک دن بھی بڑاہوتا ہے،قوموں کی تاریخ میں بھی ایک دن ایساآتا ہے جب پوری قوم کوایک آواز ہونا پڑتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ان کی جماعت سیزفائر کاخیرمقدم کرتی ہے اورجن لوگوں نے اس میں کرداراداکیاہے اس کوہم سراہتے ہیں، ہم سب کی خواہش تھی کہ جنگ اس نہج پرنہ پہنچے جس سے مسلمان ممالک آپس میں دست وگریباں ہوں,ہمیں طویل المیعادبنیادوں پرامن کی امید ہے۔انہوں نے کہاکہ مئی میں بھارتی جارحیت کے دوران بھی ہم ملک کے ساتھ کھڑے رہے،ہمارے لئے پاکستان سب سے پہلے ہے۔انہوں نے کہاکہ میں حکومت کامشکورہوں کہ ان کاوفد آیا اوراچھے پیغامات ملے،ہم ایک سیاسی جماعت ہیں، آج صبح اتحادیوں کااجلاس ہواجس میں فیصلے ہوئے، اس اجلاس میں لیڈرآف دی اپوزیشن بھی شریک رہے، اس کے بعدسیاسی کمیٹی کااجلاس ہواجس میں اتفاق رائے سے فیصلے ہوئے، آج بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان صفدرکی ملاقات بھی ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے امن مذاکرات کی کامیابی کیلئے لیاقت باغ میں جوجلسہ منعقد کرنے کااعلان کیاتھا اسے خان صاحب کی ہدایات اورپارٹی کے فیصلے کے مطابق ملتوی کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ایران-امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم، پاکستان کی سفارتی قیادت کو خراجِ تحسین پیش

اگلی پوسٹ

وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو بے مثال سفارتکاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو بے مثال سفارتکاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سردار ایاز صادق

وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو بے مثال سفارتکاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سردار ایاز صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper