• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی رہنمائوں کی جنگ بندی کیلئے پاکستان کے بطور ثالث نتیجہ خیز کردار اور انتھک کاؤشوں کی بھر پور ستائش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
عالمی رہنمائوں کی جنگ بندی کیلئے پاکستان کے بطور ثالث نتیجہ خیز کردار اور انتھک کاؤشوں کی بھر پور ستائش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):دنیا بھر کے ممالک نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کا خیرمقدم کیا ہے،پوری دنیا میں پاکستان کی مخلصانہ اور سنجیدہ سفارتی کوششیں نہایت قابلِ ستائش قرار پائیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سید عاصم منیر نےعالمی امن کیلئے مخلصانہ کوششوں سے پاکستان کو امن کا ضامن منوایا ہے،تباہ کن جنگی حالات میں امن کا راستہ نکالنا پاکستان کی بہترین سفارتکاری اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی کا واضح ثبوت ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بات چیت کے بعد ایران کیساتھ جنگ روک دی گئی ہے۔جرمن چانسلر فریڈرک مرزنے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم اور پاکستان کے بطور ثالث کردار کو سراہتے ہیں۔ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کی کامیاب تکمیل کے لیے تمام ضروری تعاون جاری رکھیں گے۔پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیدونگ مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کے معترف ہیں۔چینی وزارت خارجہ نے کہاکہ چین امن کیلئے پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے،۔قطر کی جانب سے بھی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کےبطور ثالث کامیاب اور مؤثر کردار کو بھرپور انداز میں سراہا گیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے بھی امریکا ایران جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں میں سراہا ہے۔یرانی سفیر رضا امیری نے کہا کہ پاکستان کے بطور ثالث کردار کے بعد اس وقت ہم ایک اہم اور حساس مرحلے سے آگے بڑھ چکے ہیں۔برطانوی سفیر جین میریٹ نے کہا کہ امن کیلئے پاکستان کےمؤثر اور نتیجہ خیز کردار کے ساتھ ساتھ کامیاب ڈپلومیسی پر بھر پور شکریہ ادا کرتےہیں۔سابق اطالوی وزیراعظم پاؤلو جینٹیلون نے کہا کہ امریکا ایران جنگ بندی میں بطور ثالث کردار پر پاکستان نوبل امن انعام کا حق دار ہےمقازقستان کے صدر نے جنگ بندی میں کردار پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی انتھک کوششوں کو سراہا ہے۔وزیر خارجہ نیوزی لینڈ ونسٹن پیٹرزنے کہا کہ نیوزی لینڈ ، ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کیساتھ ساتھ پاکستان کے بھرپور کردار کو بھی سراہتا ہے۔یوکرینی وزیرخارجہ آندری سیبیہا نے کہا کہ امریکا ایران جنگ بندی اور ثالثی کیلئے پاکستان کا بہترین کردار قابل ستائش ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان بطور نیٹ سیکیورٹی پروائیڈر اور نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کے طورپر عالمی افق پر مضبوطی اور وقار کیساتھ ابھر رہاہے،پاکستان نےمشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں بے پناہ پیچیدگیوں کے باوجود ایک انتہائی اہم اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔پاکستان نے عالمی طاقت امریکا اور ایران کو اپنے اثر و رسوخ اور متوازن تعلقات کے باعث مذاکرات پر مجبور کیاہے۔

پچھلی پوسٹ

ایران اور امریکا کی جنگ بندی پاکستان کی بہت بڑی سفارتی جیت قرار

اگلی پوسٹ

علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں عملی شکل اختیار کر رہی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں عملی شکل اختیار کر رہی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں عملی شکل اختیار کر رہی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper