• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوں گے ، وزیر اعظم شہباز شریف کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوں گے ، وزیر اعظم شہباز شریف کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ملاقات میں گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےخطے میں کشیدگی اور موجودہ معاشی دباؤ اور چیلنجز کے باوجود وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے منصوبوں کو جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں،انہیں زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوں گے۔ وہ چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں چیئرمین یوتھ پروگرام نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے اور نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے کوششوں میں مزید اضافہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہماری قوم کا مستقبل ہیں، انہیں ملازمت، تعلیم، تکنیکی تربیت اور دیگر مواقع فراہم کرنا حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ہم نوجوانوں کو عالمی مارکیٹ میں بہترین افرادی قوت کے طور پر متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں کشیدگی اور معاشی صورتحال و دباؤ کے باعث نوجوانوں کی ترقی اور فلاح و بہبود کے منصوبے متاثر نہیں ہوں گے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا ترکیہ کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper