• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی اے اور پاکستان پوسٹ کے مابین ڈیجیٹل روابط اور عوام کو موثر خدمات کی فراہمی کے پیش نظر مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2026
in پاکستان
0
پی ٹی اے اور پاکستان پوسٹ کے مابین ڈیجیٹل روابط اور عوام کو موثر خدمات کی فراہمی کے پیش نظر مفاہمتی یادداشت پر دستخط
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ نے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز میں کیے، جس کا مقصد پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے فروغ اور مربوط کمیونیکیشن انفراسٹرکچر کے ذریعے عوامی سہولیات کو مؤثر بنانا ہے۔منگل کوپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے جاری بیان کے مطابق اس مفاہمتی یادداشت کے ذریعے معلومات کے تبادلے، باہمی اشتراک اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک مؤثر فریم ورک قائم کیا گیا ہے، تاکہ دونوں ادارے مل کر “ڈیجیٹل پاکستان” کے وژن کی تکمیل میں کردار ادا کر سکیں۔ اس اشتراک کے اہم شعبوں میں ڈیجیٹل پوسٹل سروسز، ای گورننس، سائبر سکیورٹی، انفراسٹرکچر کے مؤثر استعمال، استعداد کار میں اضافہ اور معلومات کا تبادلہ شامل ہیں۔چیئرمین پی ٹی اے، میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن نے اس موقع پر کہا کہ پی ٹی اے پی ٹی اے اسٹریٹجک تعاون کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے، جو ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانے اور جدت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے اداروں کے مابین قریبی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ڈائریکٹر جنرل، پاکستان پوسٹ، سمیع اللہ خان نے پی ٹی اے کے فعال کردار کو سراہتے ہوئے پوسٹل سروسز کو ڈیجیٹل انضمام کے ذریعے جدید بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ یہ تعاون ایک مربوط اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار پاکستان کی تشکیل میں اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان کا سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار ، دوٹوک الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار ، دوٹوک الفاظ میں مذمت

پاکستان کا سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار ، دوٹوک الفاظ میں مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper