• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ​دونوں رہنمائوں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی میں فوری کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ​نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ​دونوں فریقین نے پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کے حوالے سے اپنے عزم کا اعادہ کیا، اعلیٰ سطح کے رابطوں کی اہمیت پر زور دیا اور مستقبل میں بھی مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

ایک صحت مند قوم ہی ترقی یافتہ اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہوتی ہے، سردار ایاز صادق

اگلی پوسٹ

بھٹو کی شکل دیکھتے ہی حسنہ نے زور سے دروازہ بند کرلیااورکہا نکاح کا ارادہ ہو تب آنا،چلے جاؤ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھٹو کی شکل دیکھتے ہی حسنہ نے زور سے دروازہ بند کرلیااورکہا نکاح کا ارادہ ہو تب آنا،چلے جاؤ

بھٹو کی شکل دیکھتے ہی حسنہ نے زور سے دروازہ بند کرلیااورکہا نکاح کا ارادہ ہو تب آنا،چلے جاؤ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper