• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایک صحت مند قوم ہی ترقی یافتہ اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہوتی ہے، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in پاکستان
0
ایک صحت مند قوم ہی ترقی یافتہ اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہوتی ہے، سردار ایاز صادق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکہا ہے کہ ایک صحت مند قوم ہی ترقی یافتہ اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہوتی ہے۔ پیر عالمی یوم صحت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عالمی یومِ صحت ہمیں اس امر کی یاد دہانی کراتا ہے کہ عوام کو معیاری، بروقت اور مساوی طبی سہولیات کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کو صحت کے شعبے میں متعدد چیلنجز درپیش ہیں جن میں طبی سہولیات تک محدود رسائی، وسائل کی کمی اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لئے مربوط حکمتِ عملی، پائیدار پالیسی سازی اور عملی اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ ہر شہری کو بنیادی صحت کی سہولیات بلا امتیاز فراہم کی جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور متعلقہ ادارے صحت کے شعبے کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں تاہم اس ضمن میں مزید مؤثر اور مربوط کوششوں کی ضرورت ہے بالخصوص دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ احتیاطی تدابیر، صحت مند طرزِ زندگی اور مؤثر آگاہی مہمات کے ذریعے بیماریوں کی روک تھام کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ عالمی یومِ صحت کے موقع پر ہمیں اس عزم کی تجدید کرنی چاہئے کہ ہم ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے اپنی اجتماعی ذمہ داریوں کو پورا کریں گے اور ملک کے صحت کے نظام کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایف ڈبلیو کے چیف ٹیکنیکل اور چیف آپریٹنگ آفیسر زکی ملاقات

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفون پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper