• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف

محبت،امن اوررواداری کی روایات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔اقوام متحدہ کاعالمی یوم ضمیرہمیں سوچنے کی دعوت دیتا ہے۔عالمی یوم ضمیر بنیادی آزادی کے احترام کے افاقی اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی یاد دلاتا ہےوزیراعلی مریم نواز شریف کا عالمی یوم ضمیر پرپیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 5, 2026
in پاکستان
0
انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم ضمیرپراپنے پیغام میں کہاہے کہ محبت،امن اوررواداری کی روایات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیرزندہ رہنا ضروری ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ جنگوں کے خاتمے اور پائیدار امن کے لئے ہر ملک وقوم کو اپنے ضمیر کی آواز سننا ہوگی۔ اقوام متحدہ کاعالمی یوم ضمیرہمیں سوچنے کی دعوت دیتا ہے۔عالمی یوم ضمیر بنیادی آزادی کے احترام کے افاقی اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی یاد دلاتا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ انسانی فلاح وبہبود کیلئے ہمدردی کااحساس ضمیر میں برقراررہنا ضروری ہے۔2026کے لئے عالمی یوم ضمیرکا تھیم بہتر مستقبل کیلئے ہوش مندانہ فیصلے ہیں۔مقبوضہ جموں وکشمیرکا مسئلہ 7دہائیوں سے عالمی ضمیر پر مسلسل دستک دے رہا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی بیچارگی عالمی یوم ضمیرمنانے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔انسانی ضرورتوں کے درمیان ضمیرکے احساس کو برقرار رکھنا ہی انسانیت ہے۔

پچھلی پوسٹ

بوشہر ایٹمی پاور پلانٹ پر حملے حملہ آوروں کی ساکھ پر بد نما داغ ہیں، روس

اگلی پوسٹ

شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی

شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper