• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”مہنگے پٹرول کاسستا علاج”، عوام کیلئے مفت پبلک ٹرانسپورٹ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر مفت سفری سہولت کا جائزہ لینے پہنچ گئے،

میٹرو بس سسٹم کے مختلف اسٹیشنز کا دورہ میٹرو سٹیشنز پر مسافروں کو فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ،مسافروں سے مفت سفری سہولت کے بارے میں دریافت کیا،مسافروں کا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین مسافروں نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مزید بسوں کی فراہمی کیلئے بھی درخواست کی، بلال اکبر خان کا مسافروں کو مفت سفری سہولیات پر اظہار اطمینان وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کے اعلان نے عوام کے دل جیت لیے ہیں:بلال اکبر خان وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک عوامی لیڈر ہیں،میٹروز، سپیڈو، اوورنج لائن میٹرو ٹرین اور الیکٹرک بسوں پر غیر معمولی رش ہے پنجاب میں گرین الیکٹرک بسوں کا منصوبہ لاکھوں لوگوں کو آرام دہ مفت سفری سہولت فراہم کرنے میں معاون ثابت ہورہا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 5, 2026
in پاکستان
0
”مہنگے پٹرول کاسستا علاج”، عوام کیلئے مفت پبلک ٹرانسپورٹ  وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر مفت سفری سہولت کا جائزہ لینے پہنچ گئے،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) مہنگے پٹرول سے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنجاب حکومت مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کررہی ہے- وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر مفت سفری سہولت کا جائزہ لینے پہنچ گئے -صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے میٹرو بس سسٹم کے مختلف اسٹیشنز کا دورہ کیا-میٹرو سٹیشنز پر مسافروں کو فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا اور مسافروں سے مفت سفری سہولت کے بارے میں دریافت کیا -میٹرو بس سروس کے مسافروں نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا- مسافر مفت سفری سہولت ملنے پر خوشی سے کھل اٹھے اور اظہار اطمینان کرتے ہوئے بروقت حکومتی اقدامات کو سراہا-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے غریب و متوسط طبقے کو مہنگے پٹرول سے فوری ریلیف فراہم کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہیں -مسافروں نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے مزید بسوں کی فراہمی کیلئے بھی درخواست کی -وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے مسافروں کو مفت سفری سہولیات پر اطمینان کااظہارکیاہے- متعلقہ ٹرانسپورٹ افسران کو فیلڈ میں مسافروں کو درپیش مسائل فوری حل کرنے کی بھی ہدایت کی-وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے کہاکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کے اعلان نے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔بلال اکبر خان نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک عوامی لیڈر ہیں۔میٹروز، سپیڈو، اوورنج لائن میٹرو ٹرین اور الیکٹرک بسوں پر غیر معمولی رش ہے۔عوام اپنی ذاتی سواری چھوڑ کر مفت سفری سہولت کو ترجیح دے رہے ہیں۔ وزیرٹرانسپورٹ نے کہاکہ پنجاب میں گرین الیکٹرک بسوں کا منصوبہ لاکھوں لوگوں کو آرام دہ مفت سفری سہولت فراہم کرنے میں معاون ثابت ہورہا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-05-at-1.05.11-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

خیبر: دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی

اگلی پوسٹ

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper