• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکمران شاہ خرچیاں بند کریں: 137 روپے کا اضافہ اور 80 روپے کی کمی عوام کے ساتھ مذاق ہے،اشرف میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 5, 2026
in پاکستان
0
حکمران شاہ خرچیاں بند کریں: 137 روپے کا اضافہ اور 80 روپے کی کمی عوام کے ساتھ مذاق ہے،اشرف میمن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی ترجمان محمد اشرف میمن نے حکومت کی جانب سے قیمتوں میں حالیہ معمولی کمی کو مسترد کرتے ہوئے اسے "عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی ناکام کوشش” قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک دبنگ بیان میں انہوں نے کہا کہ 137 روپے کا بھاری اضافہ کرنے کے بعد محض 80 روپے کی کمی کرنا عوام کو ریلیف دینا نہیں بلکہ ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔حکومت سے دو ٹوک مطالبات پاکستان راہ حق پارٹی نے موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر حکومت کے سامنے درج ذیل مطالبات رکھے ہیں:شاہانہ اخراجات پر پابندی: ارکانِ اسمبلی، سینیٹ اور وزراء کے شاہانہ اخراجات اور مراعات پر فوری طور پر مکمل پابندی لگائی جائے۔ ملک اس وقت عیاشیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
اشرافیہ کی مفت سہولیات کا خاتمہ: اشرافیہ، بیوروکریسی اور وزراء کو ملنے والا مفت پیٹرول اور مفت بجلی فوری طور پر بند کی جائے۔ عوام سے قربانی مانگنے والے پہلے خود عملی نمونہ پیش کریں۔مساوی تنخواہ کا قانون: وزراء اور منتخب نمائندوں کی تنخواہیں بھی ایک عام مزدور کی کم از کم اجرت کے برابر مقرر کی جائیں۔ جب تک حکمرانوں کو غریب کے چولہے کی تپش محسوس نہیں ہوگی، وہ عوامی مسائل کا ادراک نہیں کر پائیں گے۔حقیقی ریلیف کی فراہمی: حکومت اعداد و شمار کا گورکھ دھندا بند کرے اور عوام کو مصنوعی ریلیف کے بجائے حقیقی اور پائیدار معاشی فوائد فراہم کرے۔مرکزی ترجمان محمد اشرف میمن کا مزید کہنا تھا:”جب تک اس ملک میں حکمران اور مزدور کی مراعات برابر نہیں ہوں گی، ملک حقیقی معنوں میں ترقی نہیں کرسکتا۔ اشرافیہ کی مراعات کا بوجھ غریب عوام کے کندھوں پر ڈالنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔”پاکستان راہ حق پارٹی نے واضح کیا کہ اگر حکومت نے عوامی مطالبات پر کان نہ دھرے اور شاہانہ اخراجات ختم نہ کیے تو پارٹی اس بارے میں جلد اپنا لائحہ عمل طے کرے گی ۔۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا کریڈٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف، اسلامی فنانس کو فروغ

اگلی پوسٹ

پنجاب حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں تمام صوبوں سے سبقت لے گئی ہے: عظمیٰ بخاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں تمام صوبوں سے سبقت لے گئی ہے: عظمیٰ بخاری

پنجاب حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں تمام صوبوں سے سبقت لے گئی ہے: عظمیٰ بخاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper