• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا کریڈٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف، اسلامی فنانس کو فروغ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 4, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا کریڈٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف، اسلامی فنانس کو فروغ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے ملک میں مائیکرو فنانس، چھوٹے کاروبار، زراعت کے شعبے میں شریعہ کمپلائنٹ اسلامک فنانس کی فراہمی کے لیے کریڈٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف کروا دی ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ کی تیار کرڈہ ڈیجیٹل رسک شئیرنگ پراڈکٹ روایتی کریڈٹ گارنٹی کا متبادل پیش کرتی ہے جس میں مالیاتی اداروں کے مابین رسک کی شیئرنگ کا ماڈل اپنایا گیا ہے ۔ اس نظام کے تحت شریک ادارے عطیہ (تبرع) کی بنیاد پر قائم ایک مشترکہ فنڈ میں حصہ ڈالتے ہیں، جسے نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی بطور وکالہ ایجنٹ (وکیل) منظم کرتا ہے۔قرض کے ڈیفالٹس کی صورت میں نقصانات اسی فنڈ سے پورے کیے جاتے ہیں، جس سے بغیر کسی یقینی منافع کے حقیقی رسک میں شیئرنگ ممکن ہوتی ہے۔رسک کی یہ شئیرنگ سے کمپنی کے کریڈٹ کا رسک کم ہوتا ہے، جبکہ فنانس کی دستیابی میں اضافہ اور ریگولیٹری شریعہ کمپلائنس کی تعمیل کو یقینی بناتی ہے۔ایس ای سی پی کی شریعہ ایڈوائزری کمیٹی نے اس ڈھانچے کا جائزہ لے کر اس پراڈکٹ کی منظوری دی ہے ۔کمیٹی نے مؤثر نفاذ کے لیے گورننس اور دستاویزی نظام کو مزید مضبوط بنانے کی بھی سفارشات دیں ہیں۔اس رسک شئیرنگ سے چھوٹے کاروبار ، زراعت اور دیگر میڈیم انٹر پرائزیز کے لیے مالیاتی سہولتوں تک رسائی میں اضافہ ہو گا، ملک میں مالیاتی شمولیت کو بڑھاتے ہوئے پاکستان میں اسلامی مالیاتی نظام کو مستحکم کرے گا۔ایس ای سی پی ، سپریم کورٹ کی ہدایات اور حکومت پاکستان کے ملک کو بتدریج سود سے پاک مالیاتی نظام کے قیام کے احکامات کی روشی میں مسلسل اصلاحات اور اقدامات کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کا پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت پر اظہارمسرت

اگلی پوسٹ

حکمران شاہ خرچیاں بند کریں: 137 روپے کا اضافہ اور 80 روپے کی کمی عوام کے ساتھ مذاق ہے،اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکمران شاہ خرچیاں بند کریں: 137 روپے کا اضافہ اور 80 روپے کی کمی عوام کے ساتھ مذاق ہے،اشرف میمن

حکمران شاہ خرچیاں بند کریں: 137 روپے کا اضافہ اور 80 روپے کی کمی عوام کے ساتھ مذاق ہے،اشرف میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper