• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کا پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت پر اظہارمسرت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 4, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کا پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت پر اظہارمسرت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جنگی جہاز پی این ایس خیبر کی شمولیت پر دلی مسرت اور فخر کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم پیش رفت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے اور بحری سرحدوں کے مؤثر تحفظ کی جانب ایک سنگِ میل قرار دیا ہے ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع نہایت اہمیت کا حامل ہے جہاں سے عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے بڑے بحری راستے گزرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک مضبوط، متوازن اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ ناگزیر ہے تاکہ قومی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور سمندری مواصلاتی راستے محفوظ رہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ "معرکۂ حق” کے دوران پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور حکمتِ عملی نے دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور بحری مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا، جدید جنگی پلیٹ فارمز، بشمول پی این ایس خیبر اور آنے والی ہنگور کلاس آبدوزیں، پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت، دفاعی طاقت اور سٹریٹجک رسائی میں نمایاں اضافہ کریں گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاک بحریہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی آئینی عدالت کے قیام سے پاکستان کا عدالتی نظام ایک نئے، موثر اور تخصص پر مبنی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے،حافظ احسان احمد کھوکھر

اگلی پوسٹ

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا کریڈٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف، اسلامی فنانس کو فروغ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا کریڈٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف، اسلامی فنانس کو فروغ

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا کریڈٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف، اسلامی فنانس کو فروغ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper