• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی سطح پر جاری کشیدگی، جنگی حالات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے پوری دنیا کو متاثر کیا ،طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2026
in پاکستان
0
عالمی سطح پر جاری کشیدگی، جنگی حالات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے پوری دنیا کو متاثر کیا ،طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر جاری کشیدگی، جنگی حالات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے پوری دنیا کی معیشتوں کو متاثر کیا ہے، ایسے میں پاکستان ان اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے ایک متوازن حکمتِ عملی اختیار کی ہے، جس کا مقصد وقتی مشکلات کے باوجود معیشت کو مستحکم رکھنا ہے، اگر عالمی حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے مصنوعی طور پر قیمتیں کم رکھی جاتیں تو ملک پر سبسڈی کا ناقابلِ برداشت بوجھ پڑتا، اس سے قبل دو مرتبہ وزیراعظم کے پاس سمری بھجی گئی لیکن وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلے وقتی طور پر مشکل ضرور ہیں، مگر طویل مدتی استحکام کے لیے ناگزیر ہیں، حکومت عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور جیسے ہی عالمی حالات میں بہتری آئے گی اور جنگی اثرات کم ہوں گے، ان شاء اللہ عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم تحمل ، اتحاد اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا تاکہ ہم ان چیلنجز سے مضبوط ہو کر نکل سکیں، ان شاء اللہ بہتر دن قریب ہیں۔

پچھلی پوسٹ

گوگل نے نیا اوپن اے آئی ماڈل ’’جیما 4‘‘ متعارف کرا دیا

اگلی پوسٹ

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل (پولیٹیکل) ایڈورڈ لیویلین سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل (پولیٹیکل) ایڈورڈ لیویلین سے ملاقات

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل (پولیٹیکل) ایڈورڈ لیویلین سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper