• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کی پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرین کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرین کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریلوے مسافروں کے لیے بڑا ریلیف دینے کا اعلان کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرین کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ریلوے کے آپریشنل اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا تھا، جس کے پیش نظر کرایوں میں30 فیصد تک اضافہ ناگزیر ہو چکا تھا، تاہم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فوری مداخلت کرتے ہوئے تمام کلاسز کے کرایے بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ۔ حکومتی فیصلے کے تحت اکانومی اور اے سی سمیت تمام کلاسز کے کرائے بدستور برقرار رہیں گے۔اس کے علاوہ کاروباری طبقے کو سہولت دینے کے لیے مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایات پر حکومت نے 30 جون تک اضافی مالی بوجھ خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت تقریبا 6 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی تاکہ مسافروں اور تاجروں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یہ اقدام عوام کے دل جیتنے میں کامیاب رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کے لیے ایک تحفہ ہے ، اس سے ریلوے سفر سستا اور قابلِ رسائی رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کا جنگی صورتحال کے باعث قومی یکجہتی، اتحاد و اتفاق اور سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور، اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہو گی، وفاقی اور صوبائی سطح پر کم اہم منصوبوں پر کام روکنا ہو گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper