• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر تجارت کا متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے غیر ملکی تجارت کے ساتھ ورچوئل اجلاس ، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر تجارت کا متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے غیر ملکی تجارت کے ساتھ ورچوئل اجلاس ، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے غیر ملکی تجارت ثانی بن احمد الزیودی کے ساتھ اہم ورچوئل اجلاس میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔اجلاس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طویل المدتی دوستانہ تعلقات اور مضبوط تجارتی شراکت داری پر زور دیا گیا۔ دونوں فریقین نے تجارتی سہولیات کو ہموار بنانے، لاجسٹک ہم آہنگی کو بہتر کرنے اور مارکیٹ تک رسائی میں اضافے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔ پاکستان-یو اے ای ورچوئل اجلاس میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت رانا احسان افضل، سیکرٹری تجارت جواد پال اور وزارت کے سینئر حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران پٹرولیم مصنوعات، خوراک اور دیگر اہم تجارتی اشیا سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی وزیر تجارت نے دبئی اور ابوظہبی میں یو اے ای کی سفارتی اور نجی شعبے کی معاونت پر پاکستان کی جانب سے شکریہ ادا کیا، جس میں ڈی پی ورلڈ کا تعاون بھی شامل ہے۔ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے غیر ملکی تجارت نے پاکستان کے ساتھ اپنے ملک کی مضبوط وابستگی کو دہرایا اور باہمی مفاد، ہم آہنگی اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں فریقین نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ آئندہ ہفتے اپنی متعلقہ ٹیموں کے ذریعے عملی اور لاجسٹک امور پر مزید مشاورت کی جائے گی تاکہ باہمی تجارتی مواقع کو موثر انداز میں بڑھایا جا سکے۔ اجلاس نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے، تجارتی سہولیات کو بہتر بنانے اور دوطرفہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوئنسکو کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا جنگی صورتحال کے باعث قومی یکجہتی، اتحاد و اتفاق اور سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور، اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہو گی، وفاقی اور صوبائی سطح پر کم اہم منصوبوں پر کام روکنا ہو گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا جنگی صورتحال کے باعث قومی یکجہتی، اتحاد و اتفاق اور سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور، اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہو گی، وفاقی اور صوبائی سطح پر کم اہم منصوبوں پر کام روکنا ہو گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم کا جنگی صورتحال کے باعث قومی یکجہتی، اتحاد و اتفاق اور سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور، اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہو گی، وفاقی اور صوبائی سطح پر کم اہم منصوبوں پر کام روکنا ہو گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper