• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملتان:دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2026
in پاکستان
0
ملتان:دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان (نیٹ نیوز)سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر شہزاد لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زد میں آگئے ہیں، تاہم اس بار معاملہ نہایت سنگین نوعیت اختیار کرگیا ہے۔حکیم شہزاد کے خلاف مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ کیس ایک خاتون ٹک ٹاکر کی شکایت پر درج کیا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے صلح کے بہانے انہیں اپنے دواخانے بلایا۔ الزام ہے کہ ملاقات کے دوران حکیم شہزاد نے زبردستی کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر خاتون کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔واقعے کے بعد متاثرہ خاتون کی مدعیت میں تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں زیادتی کی کوشش سمیت دیگر متعلقہ دفعات شامل کی گئی ہیں، جبکہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں۔ڈاکٹر عامر لیاقت کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والی دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ سوشل میڈیا پر پہلے ہی مختلف تنازعات اور ذاتی معاملات کے باعث زیرِ بحث رہ چکے ہیں، تاہم اس نئے الزام نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کیس کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا تاکہ حقائق سامنے لائے جا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

مشرق وسطیٰ میں جنگی حالات کے دوران ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔

اگلی پوسٹ

آسام میں بی جے پی کی "مذہبی بنیادوں پر انتخابی حد بندی” مسلم آوازوں کو دبانے کی کوشش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آسام میں بی جے پی کی "مذہبی بنیادوں پر انتخابی حد بندی” مسلم آوازوں کو دبانے کی کوشش

آسام میں بی جے پی کی "مذہبی بنیادوں پر انتخابی حد بندی” مسلم آوازوں کو دبانے کی کوشش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper