• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشرق وسطیٰ میں جنگی حالات کے دوران ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 2, 2026
in پاکستان
0
مشرق وسطیٰ میں جنگی حالات کے دوران ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن دبئی تہران ( نمائندہ خصوصی)امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے اب تک ڈیزل کی قیمت میں 222 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ہو چکا ہے۔عالمی مارکیٹ میں آج ڈیزل کی قیمت میں 46.5 ڈالر کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی اضافے کے بعد پاکستان میں ڈیزل کی اصل لاگت 630 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ڈیزل 88.46 ڈالر سے بڑھ کر 284.97 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جب کہ دبئی کروڈ 114.60 اور جیٹ فیول کی قیمت224.24ڈالر تک جا پہنچی۔حکومت کی جانب سے ڈیزل پر 205 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جا رہی ہے۔ 2022 میں ڈیزل کی بلند ترین قیمت 179 ڈالر تھی اور آج 284 ڈالر کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔پاکستان میں ایندھن دستیاب ہے مگر سبسڈی کے باعث مالی خسارے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے سے عالمی معیشتوں پر شدید دباؤ ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی : موسلادھار بارش مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

اگلی پوسٹ

ملتان:دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملتان:دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

ملتان:دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper