• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: میرج ہال کی سیوریج لائن میں گیس بھر جانے کے باعث زور داردھماکا، متعدد افراد زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 30, 2026
in پاکستان
0
کراچی: میرج ہال کی سیوریج لائن میں گیس بھر جانے کے باعث زور داردھماکا، متعدد افراد زخمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کرائم رپورٹر)نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی میرج ہال میں سیوریج لائن میں گیس بھرجانے کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں میرج ہال میں موجود 4 افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سرسید تھانے کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے پاؤر ہاوس چورنگی عائشہ میرج ہال میں سیوریج لائن میں گیس بھرجانے کے باعث زور دار دھماکہ ہوا جس کی آوز دور دورتک سنی گئی۔دھماکے کے باعث ہال میں رکھے صوفوں میں آگ بھڑک اٹھی دھماکہ اتنا زوردار تھاکہ میرج ہال کی چھت پر لگے فانوس اورلائٹیں بھی ٹوٹ گئے دھماکے کے نتیجے میں میرج ہال میں موجود 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں چھیپا ایمبولیس عباسی شہید اور سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

آن لائن اسکول

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی کی دوطرفہ تعلقات پر تعمیری بات چیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی کی دوطرفہ تعلقات پر تعمیری بات چیت

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی کی دوطرفہ تعلقات پر تعمیری بات چیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper